Top Rated Posts ....
Search

CJ Ki Gaadi Ke Saamne Achaanak....

Posted By: Akbar on 30-09-2018 | 19:20:31Category: Political Videos, News


لاہور(آئی این پی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے قریب انصاف کی متلاشی خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش کی، لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ اتوار کو چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری می

سماعت کیلئے پہنچے تو ایک خاتون نے انکی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش کی جسے لیڈی پولیس اہلکاروں نے روک دیا۔ خاتون کا موقف تھا کہ پاکپتن میں مقامی افراد نے گھر پر قبضہ کر رکھا ہے، انصاف کیلئے پاکپتن سے آئی ہوں لیکن چیف جسٹس سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ خاتون نے اپیل کی کہ چیف جسٹس نوٹس لے کر گھر واگزار کرانے کا حکم دیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.