Top Rated Posts ....
Search

Hadh Se Zayaada Paani Kharedne Ki Sazaa

Posted By: Abid on 30-09-2018 | 19:14:19Category: Political Videos, News


حد سے زیادہ پانی خریدنے کی سزا۔۔۔ پولیس نے پاکستانی میاں بیوی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ موقع پر موجود ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا
لندن (ویب ڈیسک ) پانی کا مسئلہ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی پانی کو لے کر شدید حکمت عملی پہنائی جا رہی ہے جسکی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی جوڑے کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ برطانیہ کے ایک سپر سٹور پر پانی کی بوتلیں خریدنے پر پاکستانی نژاد جوڑے کی عملے سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر راچڈیل میں پاکستانی نژاد جوڑا ایک سٹور میں پنچا اور پانی کی بوتلیں خریدنے لگا۔ جیسے ہی عملے نے یہ محسوس کیا کہ ادونوں نے مقررہ حد سے زیادہ پانی کی بوتلیں خرید لی ہیں تو عملے نے ان کو روکنا چاہا، جس پر دونوں میاں بیوی سٹور کے عملے کے ساتھ الجھ پڑے ۔ تمام تر صورتحال کو دیکھتے ہوئے سوٹر کی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کر لیا ۔ پولیس نے جوڑے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے دونونں کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کے ناروا سلوک پر وہاں پر موجود افراد نے پولیس کے خلاف شکایت کر دی جس پر برطانوی پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔برطانوی پولیس کے مطابق معاملہ کی چھان بین کی جارہی ہے قصور واروں کے ساتھ قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.