Top Rated Posts ....
Search

Qandeel Baloch Ke Qaatil Ko Muaaf....

Posted By: Ahmed on 30-09-2018 | 10:44:37Category: Political Videos, News


قندیل بلوچ کے والدین کی جانب سے قاتل بیٹے کو معاف کرنے پر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے، پنجاب حکومت کو تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے قاتل بیٹے کو معاف کر دیا جس کی وجہ سے عدالت نے مقدمے کو برخواست کر دیا مگر اسی کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ایسا رد عمل آگیا ہے کہ پنجاب حکومت حیران رہ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’’ فساد فی العرض سمجھتے ہوئے عوامی مفاد میں ان کافیصلہ ہونا چاہئے، عدالت کو ایسے سمجھوتوں کو رد کرتے ہوئے قانونی کے مطابق کارروائی کرنی چاہئیے، میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس مقدمے پوری ذمہ داری سے دیکھے اور مجرم کو سزا ضرور ملنی چاہئے۔
‘‘۔ یاد رہے کہ پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے گذشتہ برس 15 جولائی 2017 کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا ۔ جسکا مقدمہ تھانہ مظفر آباد میں 16 جولائی 2017 کو درج ہوا اور اسی دن ملزم وسیم نے قتل کے ایک روز بعد پولیس کو خود گرفتاری پیش کر دی تھی۔


Such cases must be treated as #Fasad-Fil-Arz in the interest of Public, Court must reject such compromises and proceed under the law, I call upon Punjb Govt to take full ownership of the case, accused must be punished

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.