Top Rated Posts ....
Search

Viral Hone Waali 2 Photos....

Posted By: Aalo on 26-09-2018 | 20:09:35Category: Political Videos, News


مومنہ مستحسن کی حال ہی میں وائرل ہونے والی 2 تصاویر نے مداحوں کو جھٹکا دے دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوک سٹوڈیو سے گلوکارہ مومنہ مستحسن شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب انہوں نے 10سال پہلے کی اپنی دو تصاویر شیئرکردیں جنہیں دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔اپنی دوتصاویرسوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے لکھا کہ ”یہ تصاویر 9سے 10
سال پرانی ہیں ، وقت کتنا جلدی گزرجاتاہے“۔گلوکارہ کی موجودہ اور سابقہ شکل و صورت کو دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہوگیا اور یہاں تک کچھ لوگوں نے پوچھ لیا کہ اب آپ کی خوبصورتی حقیقی ہے یا پلاسٹک سرجری کروائی ہے ۔ایک صارف نے لکھاکہ بالکل ہی بدلی ہوئی ہے تو ایک نے لکھاکہ ناقابل یقین حد تک بدل گئیں۔اسی طرح کچھ لوگوں کیلئے یقین کرنامشکل ہوگیا اور ایک صاحب نے استفسار کیاکہ واقعی یہ آپ ہیں؟بالکل ہی بدل گئیں۔مومنہ کے کچھ مداحوں کو ان کی پرانی تصاویر اس قدر بھائیں کہ ایک صارف نے لکھاکہ ” ماضی میں آپ زیادہ پرکشش تھیں“۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔ایک صاحب نے لکھاکہ ’آپ اس وقت کتنی خوبصورت تھیں، آپ اسی طرح کی کیوں نہ رہ سکیں‘۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.