Vote Lene Keliye Pehle....
Posted By: Ahmed on 26-09-2018 | 20:02:15Category: Political Videos, Newsووٹ لینے کیلئے پہلے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا
پھر عمران خان اور پشتونوں کو دہشتگرد کہا
پھر انہی پشتونوں سے ووٹ لینے کیلئے "میں پہلے پشتون بعد میں پینجابی ہوں" جیسی کھچ ماری اور اب باپ تک بدل لیا؟