Top Rated Posts ....
Search

Jarman Safeer Ne Wafaaqi......

Posted By: Ahmed on 25-09-2018 | 07:47:18Category: Political Videos, News


جرمن سفیر نے وفاقی حکومت کا پول کھول دیا ,تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد : جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے سوشل میڈیا پر بیان پر سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر سینی ٹیشن سردار خان زمری نے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیا ۔
منگل کو جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ایف سیون فور گلی 56میں کوڑے کے ڈھیر ہیں، ٹھوس کوڑا اس طرح سے ہر جگہ نہیں پھینکا جا سکتا، کوڑا مضر صحت اثرات کا سبب بنتا ہے، کیا کیا جاسکتا ہے؟۔
جرمن سفیر کے سوشل میڈیا پر بیان پر سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر سینی ٹیشن سردار خان زمری نے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیا ۔ جرمن سفیر نے سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں کوڑے کی نشاندہی کی تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.