Top Rated Posts ....
Search

Jawani Phir Nahi Aani 2 Mein

Posted By: Mangu on 25-09-2018 | 07:40:44Category: Political Videos, News


جوانی پھر نہیں آنی2 فلم میں جب رومانس والے سین آتے تو میرا کیا حال ہوتا ؟ اداکارہ کبریٰ خان کا اعتراف
لاہور (ویب ڈیسک) فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’میں کبریٰ نے ہمایوں سعید کے مدمقابل کام کیا تھا، اس حوالے سے انہوں نے بتایا، ‘میں ہمایوں سعید کو پہلے بھائی کہہ کر بلاتی تھی، ہاں ان کے سامنے نہیں کہتی تھی، لیکن جب فلم میں رومانس کے سین آئے تو مجھے عجیب لگنے گا

اور میں نے سوچا کہ مجھے انہیں بھائی نہیں بلانا چاہیے، لیکن اب بھی وہ بھائی ہی کی طرح ہیں’۔ہمایوں اور اپنی عمر کے فرق کے حوالے سے سوال پر کبریٰ نے کہا کہ ‘یہ چیز اہمیت نہیں رکھی، اگر آپ کی کیمسٹری اچھی ہے اور آپ اسکرین پر ٹھیک لگ رہے ہیں تو یہ سب سے اہم ہے’۔مستقبل میں فہد مصطفی یا حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوال پر کبریٰ خان نے بتایا کہ ‘میں اور فہد کچھ دن پہلے بات کر رہے تھے کہ ہمیں ساتھ کام کرنا چاہیے’، لیکن ساتھ ہی انہوں حمزہ علی عباسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ‘وہ ہمارے ملک کے شیر ہیں’۔(ز،ط)


Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.