Top Rated Posts ....
Search

Bharti Army Chief Ki Dhamkiyon Par.....

Posted By: Akbar on 23-09-2018 | 19:09:39Category: Political Videos, News


بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستانی اداکار بھی سراپا احتجاج۔۔۔ دبنگ اعلان کر دیا
کراچی (ویب ڈیسک)اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فلموں میں تب تک کام نہیں کریں گے جب تک دونوں ممالک کے درمیان جاری سرد جنگ کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔تفصیلات کے مطابق معمر رانا کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ ماضی میں بھارتی فلم میں کام کرچکاہوں مزید آفر ز ملتی رہی ہیں،
میری پہلی ترجیح ملکی فلمیں ہیں ،ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا مزا آیا ۔انہوں نے کہاکہ المیہ یہ ہے کہ جب ہم روز ٹی وی ڈراموں میں نظر آئیں گے تو سینماگھروں میں ہمیں دیکھنے کون آئے گا؟ اس لئے فیصلہ کیا کہ فلم انڈسٹری کو مستحکم کرنے کے لئے ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں کروں گا۔(س)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.