Top Rated Posts ....
Search

Medical Colleges Mein Daakhle Keliye....

Posted By: Ahmed on 23-09-2018 | 19:08:19Category: Political Videos, News

میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ، کل کتنے ہزار امیدواروں نے شرکت کی ؟
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے 13 شہروں میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ منقعد کیے گئے جدس کے لیے 28 مراکز قائم کیے گئے تھے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کے مطابق میڈیکل ٹیسٹ میں 66 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔ طبی تعلیم کے لیے ہوئے ٹیسٹ میں 42 ہزار طالبات اور 24 ہزار طلبہ شامل نے رجسٹریشن کرائی تھی۔

Comments...
Advertisement

Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.