Top Rated Posts ....
Search

Yeh Mash'hoor Actress Badi...Aurat Hai

Posted By: Abid on 22-09-2018 | 09:18:39Category: Political Videos, News


یہ مشہور اداکارہ بڑی کرپٹ عورت ہے ،13 سالہ بیٹے کی ماں ہو کر گندے دھندے میں ملوث اور کئی بار مجھے بھی اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کر چکی ہے ؟ نامور پاکستانی اداکارہ کے انکشافات
لاہور(ویب ڈیسک) نامور اسٹیج اداکارہ کے شادی شدہ اور 13 سالہ بیٹے کی ماں ہونے کا انکشاف ۔۔ ساتھی اداکارہ نے پول کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ جیا بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ثوبیہ خان شادی شدہ ، 13 سالہ بیٹے کی ماں اور ایک کرپٹ ترین عورت ہے جو
مجھے بھی اپنے ساتھ ملانے کیلئے بہت کوشش کر چکی ہے مگر میں نے انکے ساتھ چلنے اور گندا ہونے سے انکار کر دیا ۔ اسٹیج اداکارہ جیابٹ نے انکشاف کیا ہے کہ خود کو غیر شادی شد ہ کہنے والی اداکارہ ثوبیہ خان شادی شدہ ہیں جن کا 13سالہ بیٹا بھی لاہور میں ہی انکے ساتھ رہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ثوبیہ خان جتنی کر پٹ ہے اور اس کی پاس کروڑوں روپے ہیں جو اس نے غیر اخلاقی سر گر میوں کے ذریعے کمائے ہیں ۔ اس کو دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنے غیر اخلاقی کاموں کا حساب دینا پڑ ے گا ۔ (ش س م)

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.