Top Rated Posts ....
Search

Puraani Girlfriend Ne American Sadar Trump

Posted By: Abid on 19-09-2018 | 10:52:48Category: Political Videos, News


پرانی گرل فرینڈ نے امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے سے شرمناک انکشاف کر دیا
پرانی گرل فرینڈ نے امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے سے شرمناک انکشاف کر دیا ۔۔۔۔۔واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے مسند اقتدار پر فائز ہوئے ہیں اُن کے درجنوں سکینڈل سامنے آ چکے ہیں، البتہ ان میں سے ایک سکینڈل تو اُن کے لئے واقعی ایک ڈراﺅنا خواب ثابت ہوا
ہے۔ یہ سکینڈل فحش فلموں کی سابق اداکارہ سٹورمی ڈینئلز کے الزامات کی صورت میں سامنے آیا، جن کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے چند سال قبل ایک ہوٹل میں ان کے ساتھ رات گزاری، اور بعد ازاں بھاری رقم دے انہیں خاموش رہنے کو کہا۔سٹورمی ڈینیلز ، جن کا اصل نام سٹیفنی ہے ، نے ٹرمپ کے ساتھ گزری رات کا پہلے تو محض سرسری سا ذکر کیا تھا مگر اب اپنی کتاب میں ایسی ایسی تفصیلات لکھ دی ہیں کہ بیچارے امریکی صدر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ سٹوری لکھتی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے لیک تاہوئی ہوٹل میں اُن کے ساتھ رات گزاری۔اس رات کی تفصیلات بتاتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ ٹرمپ جنسی لحاظ سے بہت بڑی مایوسی ہیں اور وہ خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے جسم کا پوشیدہ حصہ معمول کے مطابق نہیں ہے اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا مسئلہ ہے ۔سٹورمی نے امریکی صدر کے پوشیدہ حصے کو ’معمول سے ہٹ کر‘ قرار دیاہے۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ”ڈونلڈٹرمپ کے ساتھ گزری وہ رات میری زندگی کی بدمزہ ترین رات تھی ۔ وہ جنسی اعتبار سے بالکل بھی متاثر کن ثابت نہیں ہوئے۔

جب وہ میرے ساتھ تعلق استوار کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو میں غصے کی حالت میں لیٹی یہ سوچ رہی تھی کہ میں ایک ایسے شخص کے ساتھ ہوں جس کے جسم کے نچلے حصے پر جانوروں جیسے بال ہیں اور جس کا مردانہ حصہ ماریو کارٹ کے کھمبی کریکٹر جیسا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ خود بھی جانتا ہے کہ اس کے جسم کا پوشیدہ حصہ نارمل نہیں ہے۔“

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.