Top Rated Posts ....
Search

Duniya Ki Sab Se Khoobsurat (Beautiful)

Posted By: Abid on 18-09-2018 | 06:35:25Category: Political Videos, News


دنیا کی سب سے خوبصورت ایئرہوسٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ڈبلن(ویب ڈیسک) ان دنوں آئرلینڈ کی ایک ایئرہوسٹس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جسے صارفین دنیا کی خوبصورت ترین ایئرہوسٹس قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس ایئرہوسٹس کا نام میڈلینا ویسل ہے جو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر باقاعدگی سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ




کرتی رہتی ہے جہاں اسے 10 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ ان میں سے کئی تصاویر میں وہ ساحل سمندر پر بکنی میں موجود ہوتی ہے اور بعض میں وہ یونیفارم میں ہوتی ہے ۔ اس کی ویڈیوز میں اسے جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈلینا ایمریٹس ایئرلائن میں کام کرتی ہے اور نوکری کی وجہ سے دبئی میں رہتی ہے. دیگر ائیرہوسٹسز کی تصویری جھلکیاں دکھیں.(ف،م)



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.