Aainda 10 Saal Keliye...Wazir E Sehat...
Posted By: Akbar on 10-09-2018 | 10:18:09Category: Political Videos, Newsآئندہ دس سال کےلئے ہیلتھ پالیسی بنائی جارہی ہے، پورےپنجاب میں اسپتالوں کومفت ادویات فراہم کریں گے،اسپتالوں میں ایمرجنسی یونٹ کوبہترکررہےہیں،عوام 3ماہ میں تبدیلی دیکھیں گے،صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد