Wazir E Azam Aur 4 Wazaraa...Aakhir Imran Khan Ke Zehan Mein Kya Chal Raha Hai?
Posted By: Mangu on 21-08-2018 | 06:25:41Category: Political Videos, Newsوزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کا تعلق زمیندار گھرانوں سے ۔۔۔آخر عمران خان کے ذہن میں کیا چل رہا ہے ؟ آپ بھی جانیے
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف لئ سربراہ وزیر اعظم عمران خان کا تعلق میانوالی لئ غیر سیاسی گھرانے سے جبکہ چاورں صوبوں سے منتخب ہونے والے وزراء کو تعلق زمیددار گھرانوں سے ہے، عمران خان پہلی بار 2002 میں ایم پی اے منتخب ہو کر قومی اسمبلی میں پہنچے۔ وہ 2013 میں
اور دوسری مرتبہ اور 2018 میں تیسری مرتبہ ایم این اے منتخب ہو کر پی ٹی آئی کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں۔ پنجاب اور کے پی کے کے وزراء اعلی ٰ سردار عثمان بردار اور محمود خان پاکستان تحریک انصاف سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی اور بلوچستان کےوزیر اعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سے وزیر اعلی ٰ منتخب ہوئے، اسن میں سے سند ھ اور بلوچستان کے وزراء اعلیٰ کا تعلق پرانے سیاسی گھرانوں سے ہے ان میں بلوچستان کے وزر اء اعلیٰ جمام کمال خان آف لسبیلہ جاگیراد اور ان کے دادا جام غلام قادر خان اور والد جام یوسف بھی بلوچستان کے ایک مرتبہ پیپلز پارٹی اور دوسری بار آزاد چیثیت سے وزیر اعلی بلوچستان منتخب ہوئے جبکہ نو منتخب وزیر اعلیٰ کے والد جام یوسف مسلم لیگ (ق) کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کے وزیر رہے۔ سند ھ کے مراد اعلی شاہ کا تعلق بھی پرانے سیاسی گھرانے سے ہے اور وہ اب دوسری بار وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ کے پی کے وزیر اعلیٰ محمد خان کو تعلق بھی متوسط غیر سیاسی گھرانے سے ہے اور 2013 میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔پرویز خٹک بھی وزیر اعلی ٰ کے پی کے منتخب ہوئے اور وہ چھوٹے زمیندار اور بزنس مین ہیں۔(ف،م)