Badi Paabandi Aaid Kardi - Badi Khabar
Posted By: Ashad on 12-08-2018 | 07:00:05Category: Political Videos, Newsلیڈی ڈیا نا کی یاد تازہ ہو گئی ، ملکہ برطانیہ نے میگھن مارکل پر بڑی پابندی عائد کر دی ، ناقابل یقین خبر آ گئی
لاہور(ویب ڈیسک)شہنشائوں والی زندگی کسی گزارنا اچھا نہیں لگتا، شاہانہ زندگی جتنی دور سے خوبصورت اور حسین نظر آتی ہے اسے قریب سے گزارنا اتنا ہی مشکل اور سخت ہےاس کے علاوہ شاہی خاندان کے سخت قوانین اور قواعد و ضوابط کا خیال رکھنا بھی بہت مشکل ہے۔ شاہی خاندان کے
اُصولوں اور قوانین پر عمل کرنے سے زیادہ مشکل اپنی پسندیدہ ڈش کو نہ کھانا ہے، یہ ناممکن ہے کہ شاہی محل میں رہتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے کچھ کھا لیں اور ایسا ہی کچھ میگھن مارکل کے ساتھ ہوا ہے۔برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل کو ’پاستا ‘ بے حد پسند ہے جبکہ ملکہ الزبتھ کی جانب سے ان کے پاستے کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ملکہ الزبتھ کا کہنا ہے کہ انہیں نشاستہ دارکھانے پسند نہیں ہے اور اسی لیے انہوں نے میگھن کو بھی پاستا کھانے سے روک دیا ہے۔پاستا کے علاوہ کیکڑا کھانا بھی شاہی محل میں سختی سےمنع ہے اور جن ڈششز کے کھانے کی وہاں اجازت ہے ان میں ’باربی کیو مچھلی، چکن اور موسمی سبزیاں‘ شامل ہیں۔برطانوی شاہی خاندان کی شیف ’’ڈرین میک گریڈی‘‘ جو 15 سال سے شاہی خاندان کے لیے کھانا پکا رہی ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ خصوصی مواقع اور خاص دعوتوں کے علاوہ نشاستہ دارکھانے شاہی محل میں نہیں بنتےاور اس بات کا فیصلہ ملکہ الزبتھ نے کیا ہے۔ڈرین میک گریڈی نے مزید بتایا کہ شاہی محل کی روزانہ کے کھانوں کی فہرست میں مختلف طریقوں سے بنائی گی مچھلی، چکن
اور دو طرح کی سبزیاں شامل ہیں جبکہ سلاد اور پھلوں کا ہونا بھی بےحدضروری ہے۔ سال 2013 میں میگھن مارکل نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے پسندیدہ کھانے میں ’سمندری کھانے اور پاستا‘ شامل ہےلیکن اب ان کے لیے یہ نہایت دکھ کی بات ہے کہ ملکہ الزبتھ کی جانب سے پاستا کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔دوسری جانب اچھی بات یہ ہے کہ ملکہ الزبتھ اور میگھن مارکل اکثر معمول سے ہٹ کر صحت مند غذائوں کوبھی اپنی خوراک میں کرلیتے ہیں۔ کبھی کبھار ان کو روزمرہ کے کھانوں سے ہٹ کر صحت مند اور غذائیت سے بھرپور غذائیں بھی کھاتے دیکھا گیا ہے۔ سال 2013 میں میگھن مارکل نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے پسندیدہ کھانے میں ’سمندری کھانے اور پاستا‘ شامل ہےلیکن اب ان کے لیے یہ نہایت دکھ کی بات ہے کہ ملکہ الزبتھ کی جانب سے پاستا کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔دوسری جانب اچھی بات یہ ہے کہ ملکہ الزبتھ اور میگھن مارکل اکثر معمول سے ہٹ کر صحت مند غذائوں کوبھی اپنی خوراک میں کرلیتے ہیں۔ کبھی کبھار ان کو روزمرہ کے کھانوں سے ہٹ کر صحت مند اور غذائیت سے بھرپور غذائیں بھی کھاتے دیکھا گیا ہے۔ (ش۔ز۔م)