Top Rated Posts ....
Search

Voter Ne Muhr Lagane Kay Bajai Ayesha Gulalai Kayliye Kia Paigham Likha ?

Posted By: Mangu on 31-07-2018 | 09:16:49Category: Political Videos, News


نوشہرہ میں ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلا لئی کے لیے ایسا پیغام لکھ دیا کہ پڑھ کر وہ بے حد شرما جائیں گی
نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں ووٹر نے بیلٹ پیپر پر عائشہ گلالئی کے لیے ”آئی لو یو“لکھ دیا ۔مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق این اے 25نوشہرہ ون میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے دوران ریٹرننگ آفیسر کو ایک ایسا ووٹ ملا جس پر عائشہ گلا لئی کے لیے ’آئی لو یو ‘تحریر تھا ،یہ واحد ووٹ عائشہ گلا لئی کو رسالپور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر 2بوتھ نمبر 1سے حاصل ہوا جس پر مہر کی جگہ وو ٹ ڈالنے والے آدمی نے عائشہ گلالئی کو محبت کا اظہار کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.