Top Rated Posts ....
Search

Bharat Mein Shadeed Barshon Ke Baad Paani Hospital Mein

Posted By: Ahmed on 30-07-2018 | 23:46:48Category: Political Videos, News


بھارت میں شدید بارشوں کے بعد پانی ہسپتال داخل لیکن ساتھ ہی ایسی چیزآگئی کہ لواحقین مریضوں کو چھوڑ کرشکار پر نکل پڑے، ایسی کیا چیز تھی؟ دیکھ کر آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں بارش کا پانی اسپتال داخل ہو گیا اور مچھلیاں تیرنے لگیں۔

حکام کے مطابق بہارکے نالانڈامیڈیکل کالج اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں بارش کاگندا پانی داخل ہوگیا جس میں مچھلیاں تیرتی دکھائی دینے لگیں ، اس دوران مریضوں کے ساتھ موجودتیماردار مچھلیاں پکڑنے لگ گئے جبکہ مریض بھی محظوظ ہوتے رہے۔اتر پردیش میں مون سون بارشوں سے پیش آنیوالے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد80 ہوگئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 23 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.