Tagda Jod...Sansani Khez Muqabla...
Posted By: Abid on 25-07-2018 | 18:37:38Category: Political Videos, Newsاین اے 129 لاہور: تگڑا جوڑ،سنسنی خیز مقابلہ ۔۔۔۔ علیم خان بمقابلہ ایاز صادق، اب تک کے نتائج کے مطابق کون آگے ہے؟ بریکنگ نیوز آگئی
لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ غرف حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے عبد العلیم خان 53805 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق 53592 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
، دوسری طرف بی ڈی اے کے حسن منگل 46264 ووٹ لے کر کامیاب ہو چکے ہیں ، پی پی 202 ساہیوال سے پی ٹی آئی کے رہنما ملک لقمان لنگڑیال 45132 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں ، ہنگو پی پی 84 سے پی ٹی آئی کے محمد ظہور 8000 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں واضح رہے کہ ملک بھر مںٹ عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور غرسسرکاری غرز حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو 74 اور مسلم لگت (ن) کو 49 پر برتری حاصل ہے۔پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد جوس نواز کو انتخابی نتائج موصول ہورہے ہںن، اور غرا حتمی و غرت سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 74 نشستوں پر تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جب کہ (ن) لگک کو 49 اور پپلز پارٹی کو 27 نشستوں پر اب تک کی اطلاعات کے مطابق سبقت حاصل ہے۔قومی اسمبلی کی نشستوں پر اب تک کی اطلاعات کے مطابق 23 نشستوں پر آزاد امدبواروں اور 11 نشستوں پر متحدہ مجلس عمل برتری حاصل ہے۔اسی طرح متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو 5، جی ڈی اے 8، بی این پی 5، مسلم لگن (ق) کو 3 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔پنجاب اسمبلی:آخری اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کی 45، مسلم لگد (ن) کو 42 اور 14 نشستوں پر آزاد امدمواروں پر برتری حاصل ہے۔سندھ اسمبلی:پپلز پارٹی کو 31، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کو 8 اور تحریک انصاف کو 6 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔خبر7پختونخوا اسمبلی:تحریک انصاف کو 13، متحدہ مجلس عمل کو 2، عوامی نشنل پارٹی کو 2 اور 2 آزاد امدرواروں کو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
بلوچستان اسمبلی:صوبے مں6 بلوچستان عوامی پارٹی کو 6 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے جب کہ متحدہ مجلس عمل کو 4 اور تحریک انصاف کو بھی 4 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔عام انتخابات کے لےم قومی اسمبلی کے 270 اور صوبائی اسمبلواں کے 570 حلقوں کے لےب پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بلاتعطل شام 6 بجے تک جاری رہی۔ایسے پولنگ اسٹیشنز جہاں ووٹرز اب بھی قطاروں مںر موجود ہںے، انہںہ ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے جب کہ مختلف شہروں مںے کئی حلقوں پر ساصسی جماعتوں کے کارکنان کے درماین جھڑپںر بھی دیکھنے مںل آئںج۔این اے 35 بنوں کے 433 پولنگ اسٹیشنز مںٹ سے 3 کے غرسسرکاری نتائج کے مطابق چئرکمن تحریک انصاف عمران خان 262 ووٹوں کے ساتھ آگے اور متحدہ مجلس عمل کے امدروار اکرم درانی 262 ووٹوں کے ساتھ پچھے ہںس۔این اے 124 لاہور 2 کے 415 پولنگ اسٹیشنز مںل سے 30 کے غرل سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لگت (ن) کے حمزہ شہباز شریف 9545 ووٹ لے کر آگے اور تحریک انصاف کے نعمان قصرک 5221 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہںص۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 206 سکھر ون کے 257 مںی سے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غرا سرکاری اور غرنحتمی نتائج کے مطابق پپلز پارٹی کے خورشدو شاہ 627 ووٹ کے ساتھ آگے اور تحریک انصاف کے طاہر حسنا شاہ 40 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہںر۔این اے 208 خرصپور ون کے 295 پولنگ اسٹیشنز مںہ سے ایک کا غرٹسرکاری نتجہ سامنے آگا جس کے مطابق پپلز پارٹی کی نفسہ شاہ 438 ووٹ کے ساتھ آگے اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے غوث علی شاہ 67 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہںس۔(ع،ع)