Pakistani Actress Babra Ke Ghar Par Qabza...
Posted By: Ahmed on 22-07-2018 | 23:54:02Category: Political Videos, Newsاداکارہ بابرہ شریف مکان پر قبضہ کیخلاف درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماضی کی معروف اداکارہ بابرہ شریف مکان پر قبضے کیخلاف درخواست دائر کرنے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں۔
واضح رہے کہ لولی ووڈ اداکارہ نے اپنا مکان کرائے پر دے رکھا ہے جس پر کرایہ دارقابض ہے اور کچھ عرصے سے اداکارہ کو کرایہ بھی ادا نہیں کر رہا،اس پر بابرہ شریف نے مختلف محکموں میں درخواستیں دے رکھی ہیں لیکن شنوائی نہ ہونے پر ماضی کی معروف اداکارہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں جہاں وہ اپنے مکان پر قبضے کیخلاف درخواست دائر کریں گے۔