PTI Kay Ehm Tareen Rehnuma Na-Ehal Qarar
Posted By: Akbar on 22-07-2018 | 10:20:02Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے اہم لیڈر کو الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ پی پی 120سے پی ٹی آئی رہنما چودھری رمضان کو کو الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا ہے ۔ دوہری شہریت کیس کی سماعت کے دوران ا۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چودھری رمضان نے ووٹروں اور پاکستان کو دھوکا دیاہےاور جھوٹا بیان حلف جمع کروای