Top Rated Posts ....
Search

Achha Toh Yeh Hain Bushra Bibi...

Posted By: Ashad on 06-07-2018 | 04:00:10Category: Political Videos, News


اچھا تو یہ ہیں بشریٰ بی بی ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کی تیسری اہلیہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپکی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
اچھا تو یہ ہیں بشریٰ بی بی ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کی تیسری اہلیہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپکی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔۔۔۔۔اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کے چرچے سوشل میڈیا سمیت الیکٹرانک

میڈیا میں عروج پر ہیں اور ہر طرف ان کے ولیمے کا بے صبری سے انتظار کیا جارہاہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انتہائی با پردہ خاتون ہیں اور عمران خان بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ جب بھی ان کے پاس پاکپتن جایا کرتے تھے تو وہ ہر وقت پردے میں ہوتی تھیں اور ان کی تصاویر بھی اب تک سامنے نہیں آئی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے نکاح کی جو تصویر جاری کی گئیں وہ بھی مکمل پردہ میں ہیں ۔تاہم سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوتی جار ہی ہے جسے مبینہ طور پر بشریٰ بی بی کی ماضی کی تصویر قرار دیا جارہاہے جس میں وہ اپنے سابق شہر خاور مانیکا کے ہمراہ کھڑی ہیں اور یہ تصویر ممکنہ طورپر ان کی پہلی شادی کے بعد کی قرار دی جارہی ہے تاہم اس تصویر کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے ۔



Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.