Aftab Iqbal Response Over Attack On Khawaja Asif & NS
Posted By: Ahmed on 12-03-2018 | 00:37:39Category: Political Videos, News
اگر کوئی بھی لیڈر پاکستانی عدالتوں پر اعتماد رکھتا ہے اور اس پر سیاہی یا جوتا گرتا ہے تو چاہے وہ زرداری ہی ہو. میں اس کی مذمت کروں گا لیکن عوامی عدالت والے اپنی مرضی سے گئے ہیں. عوام پھر جو مرضی کریں. کسی کو مذمت نہیں کرنی چاہئے. یہ ان کی اپنی خواہش تھی
کسی سیاستدان کو جوتا مارنے کی بجائے آپ یہی جوتا الیکشن والے دن پہن کر درست سیاستدان کا انتخاب کریں
یہی ہے اصل جمہوری طریقہ
جوتا کھانے سے نوازشریف مزید مظلوم بن کر ابھریں گے، جوتا مارنے والے کو سوچنا چاہئیے کہ اس نے انکی مقبولیت میں مزید اضافہ کردیا ہے، بشرطیکہ میاں صاحب اس جوتے کا الزام بھی چیف جسٹس یا سپریم کورٹ پر نہ لگائیں۔۔
ایکطرف ساری ن لیگ نوازشریف کو جوتا مارنے والے کو لعن طعن کر رہے ہیں، دوسری طرف ن لیگی کارکن کو عمران خان کے جلسے میں انہیں جوتا مارنے کیلئے بھیجا جا رہا ہے۔۔
یہ کیسا طرزِ سیاست ہے؟