Top Rated Posts ....
Search

London Ke Baad New York Mein Bhi Pakistan Mukhalif Ads

Posted By: Waseem on 29-12-2017 | 06:54:06Category: Political Videos, News


نیویارک: لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں۔

لندن اور جینوا کے بعد امریکی شہر نیویارک کے علاقے ٹائمز اسکوائر میں بھی پاکستان مخالف اشتہارات آویزاں کئے گئے ہیں، اشتہارات لگوانے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ اشتہارات نئے سال کی آمد تک لگے رہیں گے جب کہ اس کے علاوہ ٹیکسیوں کے ذریعے بھی پاکستان مخالف مہم چلائی جارہی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.