Suicide attack near the Afghan intelligence agency's office, killed ten people
Posted By: Zafar on 25-12-2017 | 09:56:14Category: Political Videos, Newsکابل میں افغان خفیہ ایجنسی کے مرکزی دفتر کے قریب ہونے والے خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
کابل میں ہسپتالوں کے امور کے ڈائریکٹر نے کہا کہ دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔