Top Rated Posts ....
Search

For the first time, Mahesh Bhatt will become the hero of the elite - Part-2

Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 10:07:00Category: Political Videos, News



کہانی میں خاتون کے رومانس اور خوشگوار زندگی کو بھی دکھایا جائے گا۔

فلم ’ یوئرز ٹریولی‘ میں سونی رضدان کا ساتھ ان کے شوہر مہیش بھٹ دیں گے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا، اور اسے کب تک ریلیز کیا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اسے 2018 کے آخر تک ریلیز کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ مہیش بھٹ کی اہلیہ سونی رضدان کشمیری ہندو خاندان کے ہاں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، ان کی اور مہیش بھٹ کی شادی 1986 میں ہوئی۔

وہ مہیش بھٹ کی دوسری اہلیہ ہیں، بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ ان کی بیٹی ہیں۔

مہیش بھٹ کی دوسری بیٹی پوجا بھٹ ان کی پہلی اہلیہ کرن سے ہیں۔

مہیش بھٹ کی پہلی اہلیہ سے پوجا بھٹ سمیت بیٹا راہول بھٹ بھی ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.