Top Rated Posts ....
Search

World Urdu Conference and 'Dance is where all' - Part-5

Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 09:03:53Category: Political Videos, News


ڈانس کے آخری سیشن میں شیما کرمانی اور ان کی ٹیم نے تحریک نسواں کی 40 سالہ تاریخ سمیت پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں خواتین کی خودمختاری، جمہوریت کی بقا، آزادی اور ادب کی ترویج کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو رقص کی صورت میں پیش کیا۔

عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز 23 دسمبر کو بھی اہم سیشن رکھے گئے۔

تیسرے روز کے اہم ترین سیشنز میں ’ہمارا سماج اور پاکستانی زبانیں،’ٹی وی ڈرامے کا سفر‘، ’بشریٰ انصاری کے ساتھ ایک مکالمہ‘ اور ’صحافت کے بدلتے چہرے‘ سمیت دیگر اہم سیشنز رکھے گئے۔

تیسرے روز کے اختتام پر شاعری کا سیشن منعقد ہوگا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.