Top Rated Posts ....
Search

World Urdu Conference and 'Dance is where all'

Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 08:56:03Category: Political Videos, News


ساگر سہندڑو

پاکستان کے سب سے بڑے شہراورصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 21 دسمبر سے 10 ویں عالمی اردو کانفرنس شروع ہوئی، جس میں اردو ادب، صحافت، آرٹس، مجسمہ سازی، رقص، شاعری، کیلیگرافی، ڈراموں اور ایوارڈز کی تقاریب منعقد کی گئیں۔

10 ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز 21 دسمبر کی سہ پہر ہوا، افتتاحی تقریب میں مشتاق احمد یوسف زئی، زہرا نگاہ، ضیاء محی الدین، شمیم حنفی، مسعود اشعر، امر جلیل، کشور ناہید، رضا علی عابدی اور افتخار عارف سمیت متعدد ادیبوں و دانشوروں نے خطاب کیا۔

کانفرنس کے آغاز میں ہی اب تک کی ہونے والی 9 اردو عالمی کانفرنسز سے متعلق ایک مختصر دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

عالمی کانفرنس کے پہلے دن کا سب سے بہترین پروگرام ’عہد مشتاق احمد یوسفی‘ رہا، جس میں ضیاء محی الدین نے مشتاق احمد یوسفی کی شاعری سے ناظرین کو محظوظ کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.