Top Rated Posts ....
Search

Karachi plans to eradicate misconduct, MQM has exported underground weapons in London

Posted By: Ali on 24-12-2017 | 08:46:44Category: Political Videos, News


کراچی: رینجرز نے شہر قائد میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایم کیو ایم سیکٹر آفس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق موسی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ یہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر آفس سے متصل زیرِ زمین چھپایا گیا تھا۔

اسلحے میں 2 ایس ایم جی، ایک 30 بور منی مشین گن، 3 ریپیٹر، ایک 8 ایم ایم رائفل، ایک پوائنٹ 22 رائفل، ایک 9 ایم ایم پسٹل، ایک 30 بور پسٹل شامل ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ اور گولہ بارود ایم کیو ایم لندن کے شرپسند عناصر نے شہر میں بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ کے لئے استعمال کرنا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.