Top Rated Posts ....
Search

The plan to take humans to 'Mars' by 2024

Posted By: Wali on 24-12-2017 | 08:04:37Category: Political Videos, News



معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون موسک نے حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں پہلی بار انسان دنیا سے مریخ کے لیے سفر کریں گے۔

خیال رہے کہ ایلون موسک نے ہی رواں برس جون میں مریخ پرآئندہ 50 سال کے دوران 10 لاکھ افراد پر مشتمل شہر بسانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

شہر بسانے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ 2023 تک مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاہم اب انہوں نے اس ارادے میں ایک سال کا اضافہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2024 تک انسانوں کو مریخ پر لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 15 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.