How Employment Professionals Support for Women?
Posted By: Waseem on 24-12-2017 | 07:34:27Category: Political Videos, Newsپاکستان میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے اکثر ملازمت پیشہ خواتین شادی کے بعد نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھ جاتی ہیں لیکن اب رائز مام نامی موبائل اپپ نے اُن کی یہ مشکل آسان کر دی ہے۔ حمیرا کنول کی ڈیجٹل رپورٹ