Top Rated Posts ....
Search

Jain Austin Society from Pakistan

Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 05:48:33Category: Political Videos, News


شادی کرنے کا شوق، اس سے وابستہ رومانوی رسومات اور نوآبادیاتی دور کے انگلستان کی عورتوں سے نفرت۔ یہ سب آج بھی پاکستانی معاشرے میں زندہ ہے، یہ دعوی ہے پاکستانی خواتین کے ایک گروپ کا۔ انگریزی ناول نگار جین آسٹن کی موت کے دو سو سال بعد بھی، انکی کچھ امیر اور پڑھی لکھی مداح، نوآبادیاتی سٹائل میں بن سنور کر انکی کہانیوں کو چائے کی بیٹھک پر زیر گفتگو لاتی ہیں۔ اور یہ سب ہوتا ہے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں۔ بی بی سی نے کی ان خواتین سے ملاقات۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.