Top Rated Posts ....
Search

2017: Bollywood anniversary

Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 05:31:32Category: Political Videos, News


یہ سال بالی وڈ میں خاصا ہنگامہ خیز رہا یا یوں کہیے کہ کونٹروورسیز کا سال رہا۔

کرن جوہر کی فلم 'اے دل ہے مشکل' سے لیکر سنجے لیلی بھنسالی کی فلم 'پدما وتی' تک اور کنگنا رناوت اور رتک روشن کے جھگڑے سے لیکر کرن جوہر اور کاجول کی دوستی ختم ہونے تک خبریں ہی خبریں تھیں۔

رواں سال بالی وڈ میں اگر بڑی بڑی فلمیں نہیں چلیں تو بڑی بڑی کونٹروورسیز نے اس خلا کو پورا کر کے رونق لگائے رکھی۔ فلمی ستاروں کے بریک اپ میں رنبیر کپور اور قطرینہ کیف خاموشی کے ساتھ علیحدہ ہوئے لیکن رتک روشن اور کنگانا رناوت کی محبت جب نفرت میں تبدیل ہوئی تو بات عدالتی نوٹس تک جا پہنچی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.