Top Rated Posts ....
Search

Another priest of Priyanka Chopra

Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 04:34:41Category: Political Videos, News


لاس اینجلس: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھرسب پر بازی لے گئیں اورٹی وی کی دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں میں آٹھویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا اس وقت اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں اور ان کی قسمت بھی ان کے ساتھ ہے جب ہی تو ایک کے بعد ایک کامیابی ان کے قدم چوم رہی ہے، بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی پہچان بنانے کے بعد اب پریانکا چوپڑا ایک اوراعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.