Top Rated Posts ....
Search

Priyanka Chopra is a doctor

Posted By: Akram on 24-12-2017 | 04:33:11Category: Political Videos, News


ممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا ڈاکٹربن گئیں۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شماران اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف بالی ووڈ میں کامیابی حاصل کی بلکہ انہوں نے ہالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اورخوب داد حاصل کی۔ پریانکا چوپڑا کے حصے میں مس ورلڈ، سماجی خدمات پر بین القوامی ایوارڈ، دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہونے سمیت متعدد اعزازہیں۔ اداکارہ اب اوراعزازپرخوشی سے پھولے نہیں سمارہی ہیں۔ اداکارہ کو بھارت کی بریلی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.