What is the purpose of the nude show?
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 04:09:29Category: Political Videos, Newsقدامت پسند انڈین معاشرے میں یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ کوئی خاتون سٹیج پر عریاں ہو کر فن کا مظاہرہ کرے، لیکن ملکہ تنیجا ایسا ہی کر رہی ہیں۔
ملکہ نے بی بی سی کی عائشہ پریرا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پرفارمنس کا مقصد خواتین کے مساوی حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔
'پہلی بار جب میں نے کسی عوامی جگہ پر عریاں ہو کر پرفارم کیا تو بہت مزا آیا۔'