The United States wants no confidence in the aid: General Bajwa
Posted By: Ahmed on 24-12-2017 | 04:02:17Category: Political Videos, Newsپاکستانی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے امداد کا نہیں بلکہ اعتماد کا خواہاں ہے۔
انھوں نے یہ بات بدھ کو راولپنڈی میں جی ایچ کیو میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات کے بعد کہی۔
فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکی سفیر نے فوج کے سربراہ کو امریکہ کی خطے کے بارے میں نئی پالیسی کے خدوخال سے آگاہ کیا۔