Top Rated Posts ....
Search

Former American commando blamed for the attack

Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 02:45:07Category: Political Videos, News


واشنگٹن۔۔۔امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے ایجنٹ کی نشاندہی پر امریکہ کے ایک سابقہ میرین فوجی پر کرسمس کے موقع پر حملہ کرنے کی سازش تیار کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس سابق فوجی کا نام ایورٹ ایرن ہے اور اس کی عمر 26برس بتائی گئی ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار ہونے والے فوجی کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد اْس کے ممکنہ حملے کی سازش کی تفصیلات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اسی ایجنٹ کے حلفیہ بیان پر پہلے گرفتاری اور پھر سابق کمانڈو کو چارج شیٹ کیا گیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 18 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.