Top Rated Posts ....
Search

2022 The return of cricket in Birmingham Commonwealth Games is expected

Posted By: Akbar on 24-12-2017 | 02:20:43Category: Political Videos, News


برمنگھم: برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع ہے۔

برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع اور اس کیلیے شوٹنگ کو بیدخل کیا جاسکتا ہے تاہم اس وقت شوٹنگ سی جی ایف کی اختیاری اسپورٹس لسٹ میں شامل ہے، جس کا مطلب ہے کہ اگر میزبان شہر اس کی جگہ کسی اور کھیل کو شامل کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے جب کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ آئندہ برس کے اختتام تک ہوگا۔

واضح رہے کہ آخری مرتبہ کرکٹ کو 1998 کے کامن ویلتھ گیمز کا حصہ بنایا گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
PIA Increased It's Operational Fleet

PIA Increased It's Operational Fleet

Views 19 | 22-12-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.